اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے سری لنکا کومیزبانی کی درخواست کی ہے جس پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مثبت اشارے دیئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کی میزبانی کیلئے سری لنکا سے متحدہ عرب امارات کے گراؤنڈ کا کرایہ بڑھنے کے بعد درخواست کا فیصلہ کیا۔خط میں پی سی بی نے درخواست کی کہ ہم یہ سیریز یو اے ای کے گراؤنڈ کی بجائے سری لنکا میں کرانا چاہتے ہیں جس پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مثبت اشارے دیئے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے سری لنکا کو میزبانی کی درخواست پر سری لنکن بورڈ نے مثبت اشارے دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































