منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

فواد عالم اور شان مسعود چھاگئے

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) کاکول میں پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس کا پول کھل گیا، آرمی کے فیزیکل ٹریننگ افسر کی جانب سے دیا گیا ٹاسک صرف دو ہی کرکٹرز حاصل کرپائے باقی سب ڈھیر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے دورے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا بوٹ کیمپ کاکول میں لگایا گیاہے جس میں کھلاڑی آرمی کے فزیکل ٹریننگ آفیسرز سے فزیکل ٹریننگ لے رہے ہیں۔ آرمی کی فزیکل ٹریننگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار کا پول کھل گیا۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو چھہ منٹ میں ایک میل کا فاصلہ طے کرنے کے لیے دیا گیا جس کے بعد صرف دو کھلاڑی فواد عالم اور شان مسعود ہی مقررہ جگہ پر پہنچ سکے۔ کیمپ کو شروع ہوئے ابھی تو صرف دو دن ہوئے ہیں آگے آگے دیکھتے ہیں ہوتا ہے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…