جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کا نیا اور خطرناک اقدام، پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ انڈیا کے سپر سانک انٹرسیپٹر میزائل کے تجربے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑےگا،امریکہ چین کا مقابلہ کر نے کےلئے بھارت کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہے ، معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائیگا ، پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں اور وہ اپنی دفاعی صلاحیت کو بہتر بناتا رہے گا ۔ایک انٹرویو میں وزیر اعظم کے مشیر خارجہ نے کہاکہ انڈیا کے سپر سانک انٹرسیپٹر میزائل کے تجربے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گاانہوںنے کہاکہ یقینا پاکستان اپنے دفاعی نظام کو مزید بہتر بنانے کےلئے ایڈوانس ٹیکنالوجی استعمال کرے گا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاکہ انڈیا کو امریکہ کا تعاون حاصل ہے کیونکہ واشنگٹن کے خیال میں چین کا مقابلہ کرنے کےلئے انڈیا کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔سرتاج عزیز نے کہاکہ انڈیا کے ہتھیاروں میں ہونے والی اس پیش رفت پر پاکستان عالمی سطح پر آواز بلند کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…