بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

اعتزاز احسن نے آصف زرداری کا حکم ماننے سے انکارکردیا،پیپلزپارٹی میں ہلچل

datetime 15  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری کی ہدایت کے باوجود سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے جے یوآئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر حمن سے رابطہ کر نے سے انکار کردیا ‘اپوزیشن کی دیگر جماعتوں نے بھی مولانا فضل الر حمن کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الر حمن نے آصف علی زرداری سے رابطہ کر کے ان سے کہا کہ وہ اعتزاز احسن کو ہدایت کر یں کہ وہ موجودہ صورتحال کے حوالے سے مجھ سے بھی رابطہ اور مشاورت کر یں مگر جب چوہدری اعتزاز احسن نے آصف علی زداری کی ہدایت کے باوجود مولانا فضل الر حمن سے رابطے سے انکار کرد یا اور جب یہ معاملہ اپوزیشن جماعتوں کے ایک اجلاس میں سامنے آیا تو وہاں بھی مولانا فضل الر حمن سے رابطے کی شدید مخالفت کر تے ہوئے ان سے کسی قسم کا رابطہ نہ کر نیکا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے تصد یق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آصف زرداری کی ہدایت کے باوجود اعتزا ز احسن نے رابطہ نہیں کیا اوریہ معاملہ اپوزیشن جماعتوں کے مشتر کہ اجلاس میں رکھا جہاں بھی مولانا فضل الر حمن سے رابطے کی مخالفت کی گئی کیونکہ اپوزیشن جماعتیں سمجھتی ہے مولانا فضل الر حمن آئیں گے تو کوئی سازش کر یں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…