جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کاخطاب ،سردار ایازصادق نے دھمکی دیدی

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد اپوزیشن لیڈر کوبولنے کا موقع دیا جائے گا،ایوان کے اندر نعرے بازی کی اجازت نہیں ہوگی،کسی نے بغیر پارلیمانی زبان استعمال کی تو ایوان سے باہر نکلوا دوں گا۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے خطاب کے بعد اپوزیشن لیڈر کو بولنے کا موقع دیا جائے گا ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کو بولنے کے یکساں مواقع فراہم کروں گا۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ ایوان کے اندر نعرے بازی کی اجازت نہیں ہوگی،غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والوں کو ایوان سے نکلوا دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…