جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

ہن کرلو گِل۔۔۔! شاہ محمود قریشی نے سرپرائز دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہن کرلو گِل۔۔۔شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم کو پیشکش نے سب کو حیران کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں ٗ اپوزیشن منتظر ہے ٗ صرف وزیر اعظم کی تقریر نہیں سوالات کے جواب بھی چاہیں، تحریک انصاف ایوان میں شائستگی کا مظاہرہ کریگی، کسی قسم کا شور شرابہ نہیں کیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیر اعظم اسمبلی آئیں ہم انتظار کریں گے، کسی قسم کی نعرے بازی نہیں کرینگے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لئے متحدہ اپوزیشن کا اجلاس طلب کر لیا ہے، متحدہ اپوزیشن (آج) پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے تین بجے اپوزیشن چیمبر میں اکٹھی ہو گی اور لائحہ عمل طے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…