ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ناگہانی آفات! چین کا550ملین امریکی ڈالر کا انقصان پہنچا

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

بیجنگ(آئی این پی )سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں چین بھر میں ناگہانی آفات میں 53افراد ہلاک ،16لاپتہ اور 5.6ملین سے زائد متاثرہوئے ، ان ناگہانی آفات میں خشک سالی ، زلزلے ، سیلاب ، جنگلات کی آگ ، لہریں اور ژالہ باری شامل ہیں ان کی وجہ سے معیشت کو براہ راست قریباً 3.6بلین ژوان (قریباً550ملین امریکی ڈالر کا خسارہو ا ۔یہ بات وزارت شہری امور کے ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے ،53ہزار سے زائد افراد کی دوبارہ آبادکاری کرنی پڑی ، ان میں سے اٹھائیس ہزار کو ہنگامی امداد درکار ہوئی ،قریباً چھ ہزار مکانات منہدم ہوئی ا ن میں زیادہ ترسیلاب کی وجہ سے جنوبی علاقوں میں منہدم ہوئے ۔مجموعی نقصان گذشتہ سال کی زیر تبصرہ مدت کے مقابلے میں عام طورپر کم رہا ۔ گذشتہ سال ناگہانی آفات کی وجہ سے 68افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…