جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کے معروف اور مایہ ناز کھلاڑی کیلئے بری خبر

datetime 14  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ زخمی ہونے کے باعث پی سی بی کے تربیتی کیمپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 29سالہ یاسر شاہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لگائے گئے کیمپ کا حصہ تھے جہاں ٹریننگ کے دوران بائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث کیمپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ پی سی بی حکام کے مطابق بورڈ نے یاسر شاہ کو لاہور طلب کرلیا ہے جہاں ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…