اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شرجیل خان نے کہاہے کہ دھمکیوں سے متعلق معاملہ کرکٹ بورڈ کو بتا دیا ہے۔ایک انٹرویو میں شرجیل خان نے کہاکہ دھمکیوں سے متعلق معاملہ کرکٹ بورڈ کو بتا دیا ہے جبکہ لاہور کی ڈانسر ہنی خان سے میری دوستی نہیں ٗپریشانی کی بات نہیں جو درست لگا وہی کیا، اس سے زیادہ بات کرنا مناسب نہیں سمجھتا کیونکہ کرکٹ بورڈ نے بھی اب مزید بات کرنے سے منع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ پی سی بی کے اعلیٰ حکام شرجیل خان کے سوشل میڈیا پر انٹرویو سے ناراض ہیں اور ان کا موقف ہے کہ شرجیل خان کو معاملے سے متعلق پہلے پی سی بی کو آگاہ کرنا چاہئے تھا۔
لاہور کی ڈانسر اوردھمکیاں،قومی کرکٹرشرجیل خان کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































