جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

قو می کر کٹ ٹیم ہیڈ کو چ کے بعدبا ؤ لنگ کو چ کیلئے ایسا نا م فائنل ، سب دیکھتے رہ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو پاکستان اے ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے ہیڈ کوچ اور کبیر خان کو باؤلنگ کوچ بنائے جانے کا امکان۔حتمی اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اے ٹیم کیلئے ہیڈ اور بولنگ کوچ کیلئے نام فائنل کرلیاگیاہے۔ باسط علی کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں، جبکہ کبیر خان افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ ساتھ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اے ٹیم کی مینجمینٹ کا حتمی اعلان آئندہ دو روز تک کر دیا جائے گا۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…