پشاور ( آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے ضمنی انتخابات کے موقع پر12 مئی کو پی کے ۔8 کے علاقے میں تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے پی کے۔8 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر12 مئی کو پی کے ۔8 کے علاقے میں تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔