لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بے باز احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے رویے میں بہتری لانے کی تحریری یقین دہانی کروا دی ۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں درخواست کی ہے کہ انہیں دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کیمپ میں شامل کیا جائے ۔ اوپننگ بیٹسمین نے اپنے رویے کو بہتر کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے ۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھلاڑی کو پاکستان کپ میں ڈریسنگ روم کا شیشہ توڑنے کے معاملے پر کیمپ کیلئے منتخب نہیں کیا تھا۔ چیف سلیکٹر نے احمد شہزاد کو منتخب نہ کرنے کی بنیادہ وجہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کو قرار دیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































