لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے لئے ویزوں کا عمل شروع کر دیا ، بورڈ محمد عامر کے ویزہ حصول کیلئے خصوصی کیس تیار کر رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر کو فکسنگ سکینڈل کے باعث انگلینڈ کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے مشکلات درپیش ہیں ۔ انہوں نے اس سے قبل ذاتی طور پر بھی برطانیہ کا ویزہ حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ملی ۔پی سی بی ان کو ویزہ دلوانے کے لیے انگلش کرکٹر بورڈ اور سفارتخانے کیساتھ رابطے میں ہے ۔ محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے بھی ویزہ حصول میں مشکلات تھیں لیکن پی سی بی انہیں ویزہ دلوانے میں کامیاب ہو گیا تھا ۔کرکٹ بورڈ نے پہلے مرحلے میں12کھلاڑیوں کی ویزہ درخواست دی ہے ۔ اسکواڈ میں شامل دیگر ممکنہ کھلاڑیوں کی ویزہ درخواست بھی جلد دے دی جائیگی۔
دورہ انگلینڈ، محمدعامر کیلئے خصوصی کیس تیار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































