نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے بولرز سے ہمدردی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید کرکٹ بیٹ سے گیند کو باﺅنڈری کی راہ دکھانا بہت آسان ہوگیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ٹنڈولکر نے کہا کہ گذشتہ دو تین برس کے دوران کرکٹ بیٹ بہت تبدیل ہوگئے ہیں ¾ان سے باﺅنڈریز کو کلیئر کرنا بھی آسان ہوچکا ہے ¾مجھے بولرز سے پوری ہمدردی ہے جو گیند کے ساتھ کچھ نہیں کرسکتے۔واضح رہے کہ ٹنڈولکر کو بھارت کی جانب سے دو دہائیوں تک کرکٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے، اس دوران انھوں نے سب سے زیادہ ٹیسٹ اور ون ڈے رنز کے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔
اب بائونڈری لگانا بہت آسان ہے، سچن ٹنڈولکر نے وجہ بھی بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ طلبا کے لئے اہم خبر
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ، حملہ آور کا چونکا دینے والا اعتراف سامنے آگیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ



















































