لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مکی آرتھر کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں جو وہ آتے ہی ٹیم کو پہلی پوزیشن پر پہنچا دیں گے، اگلے دو تین برس میں پاکستان ٹیم کو اوپر آنے میں مشکل ہوگی، اس لئے ہمیں اچھے نتائج کے لئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔ ایک انٹر ویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ قومی ٹیم کی جو صورتحال ہے وہ سب کے سامنے ہے اس لئے ہمیں نتائج کے لئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے جو وہ آتے ہی ٹیم کو پہلی پوزیشن پر پہنچا دیں گے، اگلے دو تین برس میں پاکستان ٹیم کو اوپر آنے میں مشکل ہوگی، اس لئے ہمیں اچھے نتائج کے لئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے دو تین برس ،وسیم اکرم نے پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































