جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

محمد عرفان کی مداحوں سے والدہ کی صحتیابی کےلئے دعاﺅں کی اپیل

datetime 8  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولرمحمد عرفان نے اپنے مداحوں سے انکی والدہ کی صحتیابی کےلئے دعاﺅں کی اپیل کی ہے ۔ بتایا گیاہے کہ پاکستانی ٹیم کے دراز قد بالر محمد عرفان کی والدہ ان دنوں ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ فاسٹ بالر نے اپنے مداہوں سے اپنی والدہ کی صحتیابی کے لئے دعاﺅں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لئے یقینا ایک مشکل اور آزمائش کا وقت ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…