ریاض(نیوزڈیسک)شاہ سلمان کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں تبدیلیوں کا حکم جاری کردیا ہے ، حکم کے مطابق متعدد وزراءکے اختیارات محدود کردیئے جائیںگے جبکہ متعدد وزارتوں میں ردو بدل کااعلان کیاگیا ہے ،نئے وزراءکا اعلان بھی جلد کیاجائے گا،جن محکموں میں تبدیلیوں کا اعلان کیاگیا ہے ا ن میں انرجی، تیل، پانی،ٹرانسپورٹ، کامرس، سوشل افیئرز، صحت اور حج و عمرہ سے متعلق وزارتیں شامل ہیں۔