جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹادی

datetime 6  مئی‬‮  2016 |

واہ کینٹ (آن لائن)پاکستان نے روایتی حریف بھارت کوشکست دیکرمسلسل دوسری بارایشین کبڈی چیمپئن شپ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ایشین کبڈی چیمپئن شپ کافائنل جمعہ کے روز واہ کینٹ میں روایتی حریف پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاگیاپاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں عمدہ کھیل کامظاہرہ کیااوربھارت کوپچاس کے مقابلے میں 31پوائنٹس سے شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کیا،پاکستان نے یہ ٹائٹل مسلسل دوسری بارجیتاہے



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…