لاہور (نیوز ڈیسک )پی سی بی کا بڑا مسلہ حل بور ڈ نے مکی آر تھر کو قو می کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقر ر کر دیا رواں ما ہ کے آخر میں پا کستان پہنچ کر قو می کر کٹ ٹیم کو جوائن کرینگے اس سے پہلے مکی آر تھر جنو بی افریقہ کر کٹ ٹیم کے کو چ رہ چکے ہیں پی سی بی نے مکی آر تھر سے 2 سال کا معا ہد ہ کر لیا گیا گرین شرٹس کیلئے نیا کوچ تلاش کرنا بورڈ کیلئے مسئلہ بن گیا، غیر ملکی کوچز کی عدم دلچسپی کے بعد بورڈ نے عبوری کوچ کے آپشن پر غور شروع کردیا۔مستقل کوچ یا پھر عارضی پر گزارا، بورڈ کے بڑوں نے آپشن پر غور شروع کردیا، غیرملکی کوچز کی جانب سے انکار کے بعد مشتاق احمد کی لاٹری لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سے شرائط پر بات کرلی، جواب ملتے ہی اعلان ہوجائے گا، کوچ کے مضبوط امیدوار اسٹورٹ لا ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے سے انکار کرچکے۔دوسری جانب ٹام موڈی کو بھی رمیز راجہ اور وسیم اکرم قائل نہ کرسکے، ڈین جونز کو منانے کی کوششیں بھی تیز ہوگئیں، بات نہ بنی تو پھر بورڈ مشتاق احمد کو عبوری طور پر کوچ بنانے کا اعلان کردے گا۔دورہ انگلینڈ سے پہلے قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے، جنوبی افریقہ کو ٹاپ ٹیم بنانے میں اہم کر دار ادا کیا ۔ مکی آرتھر پی ایس ایل میں کراچی ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔
بر یکنگ نیوز پی سی بی کا بڑا مسلہ حل!قو می کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقر ر نام سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل، داماد ہی مرکزی ملزم نکلا
-
اداکارہ نادیہ خان کو بیٹے کےساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا















































