جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بمقابلہ بھارت !روایتی حریف آج رات 9بجے میدان میں اتریں گے

datetime 6  مئی‬‮  2016 |

واہ کینٹ (نیوز ڈیسک )آج پا کستا ن اور بھا رت کی ٹیمیں میدان میں اتریں گئیں اور کو ئی ان بنے گی چیمپین جو آج رات
پا کستانی ٹائم کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جا ئے گا۔ واہ کینٹ میں جاری تیسرا ایشین کبڈی چیمپین شپ کے مقابلے آج ختم ہو جائیں گے۔ ایشیائی مقابلوں کا اختتام روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہو گا جو رات نو بجے شیڈول ہے۔ دفاعی چیمپئن قومی کبڈرز نے جیت کا جوش دکھایا ہے جبکہ مہمان بھارتی کھلاڑیوں نے بھی کامیابی پر نظریں جما لی ہیں۔گرین شرٹس نے ایران، سری لنکا، افغانستان اور نیپال کو شکست دی۔ پاک بھارت ٹیمیں اپنے پول کے چاروں میچوں میں ناقابل شکست رہی ہیں۔ ?



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…