لاہور (این این آئی )پاکستان رینجرز پنجاب نے ایک با ر پھر بھا رت کی طر ف سے بھا ری مقدا ر میں مختلف برا نڈز کی انڈین شرا ب پا کستان سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ۔ گذشتہ را ت پنجا ب رینجر ز کے جو ا ن ڈیو ٹی پر الرٹ تھے کہ ہیئر کو ٹھی لا ہو ر با رڈر کے ایریا میں انڈیا کی طر ف سے کچھ افراد کی مشکو ک حر کا ت دیکھی گئی ۔ پنجا ب رینجر ز کے جو ا نو ں نے ان کو للکا را جس پر ان افر اد نے اپنا سا ما ن وہیں پھینک دیا اور وا پس انڈیا کی طر ف بھا گنے لگے ۔پنجا ب رینجر ز کے بہا در اور الر ٹ جوا نو ں نے ان مشکو ک افرا د کا پیچھا کیا جبکہ سمگلران نے رینجرز جوانوں پر فائر کیا۔ جس کے نتیجہ میں رینجرز کے جوان کی فائرنگ کی جوابی کاروائی کرتے ہوئے دو سمگلرز ہلاک جبکہ دو سمگلر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔جب علاقہ کی تلاشی لی گئی تو اس میں7کارٹن انڈ ین شرا ب بر�آمد ہو ئیں ۔کیس کو متعلقہ تھا نے میں اندرا ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی گئی ۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب)میجر جنرل عمر فاروق برکی نے پنجاب رینجرز کے جوانوں کی دلیرانہ کاروائی اور فرض شناسی کو سراہا۔