جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرس گیل کا احمد شہزاد سے متعلق ٹویٹ،مذاق مذاق میں سچ کہہ دیا

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک )قومی کرکٹر احمد شہزاد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین سے رابطہ کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اپنے مداحوں سے بات چیت کئے بہت وقت گزر گیا ہے۔ احمد شہزاد کا ٹویٹ کرنا ہی تھا کہ کرس گیل نے انہیں جوابی ٹویٹ میں مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے کیوں نہیں کھیل رہے؟ دوبارہ اتنی زیادہ سیلفیاں؟ کرس گیل نے مزید کہا کہ پاکستان تم جیسے قابل کھلاڑی کو ضائع کر رہا ہے، میدان میں اور میدان سے باہر میں تمہاری صلاحیت کی قدر کرتا ہوں، لیکن مجھے ایک سیلفی لینے دو ۔واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے 11ٹیسٹ، 75 ون ڈے اور 44 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے اوپنر بلے باز احمد شہزاد کو ان کے رویے اور نظم وضبط کی وجہ سے دورہ انگلینڈ سے ڈراپ کیا جا چکا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…