جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کو جھٹکا، پیٹر مورس کے بعد ایک اور اہم غیر ملکی کھلاڑی کا کوچ بننے سے انکار

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا کے اسٹورٹ لا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا فل ٹائم کوچ بننے میں عدم دلچسپی ظاہرکردی۔ذرائع کے مطابق وہ مستقل طورپرذمہ داریاں سنبھالنے کے بجائے بطورکنسلٹنٹ کام کرنے کے خواہاں ہیں اور اس کے لئے بھی وہ ستمبرکے بعد ہی دستیاب ہوں گے۔ انگلینڈ کے پیٹرمورس کے انکارکے بعد لا کوعہدے کیلئے فیورٹ قراردیا جارہا تھا۔لا نے حال ہی میں کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ دورہ سری لنکا کے دوران بطوربیٹنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔اسٹورٹ لا کے انکار کے بعد کوچ بننے کی دوڑمیں ڈین جونز، اینڈی مولزاورمکی آرتھرباقی رہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اگرفوری طورپرکسی غیرملکی امیدوار سے معاملات طے نہ پاسکے تو دورہ انگلینڈ کے لئے مشتاق احمد کوہیڈ کوچ کی عارضی ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…