اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )سابق چیئر مین نیئر حسین بخا ر ی کے وارنٹ گر فتاری جا ری کر دیئے گئے اسلام آباد کے سو ل جج جواد حسین نے نیئر حسین بخاری کے وارنٹ گر فتاری جا ری کیے تفصیلا ت کے مطا بق سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہا ہے کہ میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا ،میرے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے جس کا دفاع کروں گا۔اسلام آباد میں کچہری میں داخلہ کے موقع پر سابق چیئرمین سینیٹ پر پولیس اہلکار کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ نیئر بخاری نے انہیں تلاشی لینے پر تھپڑ مارا ہے ۔معاملے نے اس قدر طول پکڑا کہ سینیٹر نیئر بخاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ٗ آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے نیئر بخاری کو فوری طور پر گرفتار کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے۔اس پراپنا موقف دیتے ہوئے سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہاکہ میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا،اسلام آباد بار کا ممبر ہوں داخل ہو نے لگا تو سول کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نے مجھے چھونے اور تلاشی لینے کی کوشش کی جس پر میرے گارڈ نے اسے دھکا دیدیا،انہوں نے کہا کہ سول کپڑوں میں ملبوس کسی شخص کو میری تلاشی لینے کا حق حاصل نہیں ۔ایف آئی آر پڑھنے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کروں گا۔
سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری مشکل میں پھنس گئے بڑا حکم جا ری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































