جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا انتخاب کر چکے ہیں

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہیڈ کوچ کا نام خفیہ رکھنے کا راز کھل گیا ‘ 4 غیر ملکی ناموں میں سے سب سے فیورٹ نے انکار کردیا ایک معیار پر پورا نہیں اترتا اور دو سے رابطے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی شہر یار خان اور چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا انتخاب کر چکے ہیں لیکن ان کا نام اس لئے ظاہر نہیں کر سکے کیونکہ ابھی معاملات طے کرنے باقی ہیں جس کے بعد بھی باقاعدہ طو رپر ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ جبکہ باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ ہیڈ کوچ کیلئے کسی ایک نام کا انتخاب نہیں ہوا بلکہ پی سی بی درخواست دینے والے چار غیر ملکی کوچز سے رابطے میں ہیں پی سی بی سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ سٹورٹ لا کو ہیڈ کوچ بنانا چاہتا تھا جنہوں نے رابطہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو بتایا کہ ان کا آسٹریلوی کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ہوچکا ہے اور وہ اس وقت اس عہدے کیلئے دستیاب نہیں ہیں جبکہ دوسرے غیر ملکی کوچ ڈین جونز پی سی بی کی شرائط پر پورا نہیں اترتے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ میکی آرتھر اور اینڈی مولز سے رابطے میں ہیں اور ان میں سے کسی ایک کا قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے تقرر کرے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…