اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے فیصل آباد میں جلسے کی نئی تا ریخ جا ری کر دی تفصیلا ت کے مطا بق عمران خان کا جلسہ فیصل آباد کا جلسہ 20 مئی کو ہو نے کا امکا ن ہے جبکہ آج صبح عمران خان نے اسلام آباداور لاہور میں ہونے والے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا تھا ۔ 8مئی کو فیصل آباد میں پی ٹی آئی نے جلسہ کرنا تھا جو کہ عمران خان نے اچانک ملتوی کر دیا ۔