پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کی انتہاپسندی ایک بار پھر عرج پر، اب کی بار نزلہ گرا ملالہ پر

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے ہندو سادھو بھی پاکستان دشمنی میں اندھے ہوگئے،سادھو روی شنکرنے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی نوبل انعام کی حقدار نہیں تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو سادھو سری سری روی شنکر نے ریاست مہاراشٹرا میں لیکچر دیا اور کہا کہ نوبل انعام بھی اب سیاسی ہوگیا ہے اور سیاست کی بنیاد پر دیا جاتاہے۔روی شنگر نے دعویٰ کیا،انہیں بھی نوبل انعام کی پیشکش ہوئی تھی،لیکن انہوں نے لینے سے انکار کردیا تھا۔ہندو سادھو شاید یہ بات بھول گئے کہ نو بل کی پیشکش نہیں کی جاتی بلکہ بہترین کارکردگی یا بڑا کارنامہ کرنے پر نامزدگی ہوتی ہے اور نوبل کمیٹی اس نامزد امیدوار کے کام کا جائزہ لے کر ہی نوبل انعام دیتی ہے۔روی شنکر یہ بات بھول گئے کہ طالبان حملوں کے دھمکیوں کے باجود ملالہ نے صوبہ خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے جدوجہد کی،اور اس جدوجہد کے نتیجے میں ہی طالبان نے اسے نشانہ بنایا۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…