جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ کی تاریخ کاحیرت انگیز واقعہ،بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی کی گالیاں سن کرساتھی کھلاڑی میدان میں ہی رُو پڑا

datetime 4  مئی‬‮  2016 |

پونے(نیوزڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں پونے جائنٹس کے خلاف میچ میں ممبئی انڈینز کے امبتی رائیڈو ہربھجن سنگھ کی جانب سے دی گئی گالیوں پر رو پڑے۔ 35سالہ آف سپنر کی گیند کو منوج تیواری نے کورز کی باؤنڈری کی جانب کھیلاجہاں رائیڈو کی ڈائیو کے باوجود گیند باؤنڈری پار چلی گئی جس پر ہربھجن نے رائیڈو کو کھری کھری سنائیں،رائیڈو نے بھی ہاتھ کے اشاروں سے جواب دیا اور دونوں کھلاڑی غصے میں ایک دوسرے کی جانب لپکے ،اس موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ ان دونوں میں لڑائی ہوجائے گی تاہم ہربھجن نے موقع محل دیکھ کر اپنے جذبات پر قابور کھتے ہوئے رائیڈو کے قریب جاکر انہوں نے معافی مانگی جسے انہوں نے قبول نہ کیا ،اس موقع پر انکی آنکھوں میں آنسو صاف نظر آرہے تھے اور وہ اسی طرح اپنی فیلڈنگ پوزیشن پر واپس لوٹ گئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…