اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

انضمام الحق نے قو می کر کٹ ٹیم کھلا ڑیو ں کے نا م جا ری کر دیئے

datetime 2  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)کیمپ کے لیے 33 لڑ کو ں کا اعلان کیا جا رہا ہے 30 سال سے بڑی عمر کا کو ئی بھی لڑکا اے ٹیم میں شامل نہیں ہو گا محمد حفیظ ، شعیب ملک ، سمیع اسلم ارفتخار ، اظہر علی ، با بر اعظم ، حا رث ، سر فراز ، عد نا ن اکمل شر جیل خان ، مصبا ح الحق ، یو نس خا ن ، شان مسعود ، اسد شفیق ، اکبر رحمان ٹریننگ کیمپ میں شامل ہے میرے خیال سے ٹیم میں ڈسپلن ہو نا چاہیے عمر اکمل ، احمد شہزاد اور یو نس خان کا میں نے کو ئی ایکشن نہیں لیا ان تین کھلا ڑیو ں کے بارے میں بورڈ نے خو د فیصلہ کیا ہے ۔ میرے خیا ل سے شاہد آفرید ی کو آرام کا مو قع دینا چا ہیے سلما ن بٹ کو ون ڈے میں سلیکٹ نہیں کر سکتے اور نہ ہی سلمان بٹ کو نظر انداز کیا ہے ۔عمر اکمل ، احمد شہزاد اور آفریدی ، سلمان بٹ کو ٹریننگ کیمپ میں شامل نہیں کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…