جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پا کستانی کر کٹ ٹیم کی کو چنگ نہیں کر سکتا اہم امید وار کا پی سی بی کو جواب

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیو زڈیسک )پاکستان کی کوچنگ کے مضبوط ترین امیدوار انگلینڈ کے پیٹر مورس نے پاکستان کی آفر مسترد کردی، مورس کا کہنا ہے کہ خوشی ہے پاکستان نے آفر کی مگر کوچنگ کرنے کے لیے یہ ٹھیک وقت نہیں۔انگلینڈ کے پیٹرس مورس پاکستان کے ہیڈ کوچ کی فہرست میں مضبوط ترین امیدوار کے طورپر سامنے آئے تھے۔مگر ایک انٹرویو میں انھوں نے پاکستان کی جانب سے آفر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عہدہ سنبھالنے کے لیے ابھی وقت ٹھیک نہیں۔پیٹرس مورس نے کہا کہ وہ نوٹنگھم شائر کے ساتھ کام کرتے ہوئے خوش ہیں،آفر پر انھوں نے بہت سوچا مگر اس وقت وہ اپنی فیملی کو ترجیح دیں گے۔پیٹرس مورس اس وقت انگلش کاؤنٹی نوٹنگھم شائر کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ایک سال پہلے تک وہ انگلینڈ کے کوچ تھے مگر خراب پرفارمنس کے باعث انھیں کنٹریکٹ ختم ہونے سے پہلے ہی ہٹادیا گیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…