لاہور(نیوز ڈیسک )کبڈی ایشیا کپ شروع ہوگیا ، سری لنکن ٹیم بھی زور آزمائی کیلئے پاکستان پہنچ گئی ایشیا کپ واہ کینٹ میں چھ مئی تک کھیلا جائے گا جس میں شرکت کیلئے سری لنکا کی کبڈی ٹیم کولمبو سے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ ٹیم کا استقبال پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عہدیداروں نے کیا۔ سری لنکن ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان، سری لنکا، نیپال اور ایران کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔
شائقین کیلئے بڑی خو شخبری ! سری لنکن ٹیم اچانک پاکستان پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ



















































