اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پیرس کے خطرناک مجرم کو جیل میں فون کی سہولت میسر

datetime 1  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوز ڈیسک ) دہشت گردی کی پاداش میں قید فرانس کا ایک سرکردہ مجرم چھ ماہ تک جیل سے باہر اپنے ساتھیوں کے ساتھ فون پر رابطے میں رہا۔اس امر کا انکشاف فرانسیسی اخبار نے کیا ہے رابطوں کا یہ سلسلہ 13 نومبر کو پیرس میں ہونے والے خونریز حملوں کے بعد پراسرار طور پر ختم ہو گیا۔پیرس کے نواح میں چرچ حملے اور فرانسیسی خاتون کے قتل کے مجرم سید احمد غلام نے دوران اسیری کسی طرح موبائل فون حاصل کر لیا تھا جس کی مدد سے وہ چھ ماہ کر بغیر کسی روک ٹوک جیل سے باہر اپنے ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں رہا۔اخبار کے مطابق حکام نے احمد غلا م کے زیر استعمال فون کی ‘سم’ قبضے میں لے لی ہے جس سے انہیں اہم معلومات تک رسائی میں مدد ملی ہے۔ ان معلومات میں پیرس حملوں میں ملوث افراد سے متعلق اہم باتیں بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…