جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا سے دوبارہ شادی کی درخواست کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ٹی وی ٹو میں اپنی اہلیہ شنیرا سے ایک بار پھر شادی کی درخواست کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی پروگرام’ دی کپیل شرما شو‘ وسیم اکرم اور ان کی بیوی شریک ہوئے وسیم اکرم نے اس موقع پر اپنی زندگی کے رومانوی پہلو پر سے بھی پردہ اٹھایا، انھوں نے کہا کہ کبھی بھی کسی سے شادی کیلیے اس طرح درخواست نہیں کی مگر مجھے معلوم تھا کہ شنیرا کے معاملے میں ایسا کرنا پڑے گا، انھوں نے پروگرام میں بھی ایک گھٹنے پر جھکتے ہوئے شنیرا کو ایک بار پھر شادی کی پیشکش کی جس پر انھوں نے کہا کہ وسیم جتنی مرتبہ بھی درخواست کریں گے میں اسے قبول کرنے کیلیے تیار ہوں گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…