جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی نیوکلیئر معاہدہ شدید خطرے میں ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 30  اپریل‬‮  2016 |

واشنگٹن/تہران(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی نیوکلیئر معاہد شدید خطرے میں ہے ادھر ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ علی لاریجانی نے کہاہے کہ ایران کی جانب سے امریکا کے حوالے سے مزید سخت مواقف سامنے آئیں گے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق قم شہر میں ایرانی مزدوروں سے خطاب کے دوران لاریجانی نے باور کرایا کہ ایرانی تیل کی فروخت کی کارروائیوں اور غیرملکی بینکوں کے ساتھ تجارتی تبادلے کے حوالے سے ابھی تک پابندیاں عائد ہیں اور یہ سب اس پالیسی کا نتیجہ ہے جس پر امریکا عمل پیرا ہے۔لاریجانی نے کہاکہ ہمیں بخوبی علم تھا کہ ایران کے خلاف امریکا کے شیطانی مواقف نیوکلیئر معاہدہ طے پانے کے وقت بھی نہیں رکیں گے تاہم ان مواقف کا جاری رہنا ہمیں ان (امریکیوں) کے سامنے کمزور حیثیت سے کھڑا نہیں رہنے دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…