فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ اور محمد عامر پہلی بار بطور حریف کھلاڑی آمنے سامنے آئے ، فاسٹ بولر نے سابق کپتان کو خوب آنکھیں دکھائیں اور باؤنسر پہ باؤنسر مارا ۔
فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ میں پنجاب کی ٹیم کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کے سزایافتہ سلمان بٹ بلے بازی کے لیے آئے تو سندھ کی ٹیم کے باؤلرمحمد عامر کا پہلی بار بطور حریف کھلاڑی سلمان بٹ سے آمنا سامنا ہوا ۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سابق کپتان کو خوب باؤنسر کرائے ۔ باؤنسر پہ باؤنسر مارنے کے بعد محمد عامر نے ہی سلمان بٹ کو رن آؤٹ کر کے پویلین چلتا کیا ۔
پاکستان کپ میں محمد عامر اور سلمان بٹ آمنے سامنے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو ہلاک کردیا



















































