بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

قرضے کی معافی اور معافی کا خط، جہانگیر ترین حقیقت سامنے لے آئے

datetime 26  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، سٹیٹ بینک اپنے 2013 کے خط کو معافی کے ساتھ واپس لے چکا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہاکہ حکومت کی طرف سے ان کے بارے میں جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ٗثبوتوں کے ساتھ تمام دستاویزات میڈیا کو پیش کردیں گے ، جس خط کو بنیاد بنا کر الزامات لگائے جارہے ہیں ، وہ خط ہی سٹیٹ بینک معذرت کے ساتھ واپس لے چکاہے ۔ یادرہے کہ اطلاعات تھیں کہ جہانگیر ترین کی کمپنیوں نے چار کروڑ اٹھانوے لاکھ روپے کے قرضے معاف کرائے ہیں اور اس ضمن میں مقامی میڈیا ایک مبینہ خط کی کاپی بھی سامنے لے آیا تاہم جہانگیر ترین نے موقف اپنایا کہ یہ خط واپس لیا جاچکاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…