اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پیمرا کا معروف نیوز ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی کافیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیمرا کونسل آف کمپلینٹس خیبر پختونخوا ہ نے شکیل چندر کی زیرِصدارت پیمرا ریجنل آفس پشاور میں مورخہ 26اپریل2016 ؁ء کو منعقدہ اپنے 65ویں اجلاس میں عامر آفاق، ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کیخلاف کردار کشی کرنے پر ڈان ٹی وی کو انتباہ جاری کرنے کی سفارش کی ہے۔کونسل نے محکمہ صحت خیبرپختونخواہ کی جانب سے دائرکردہ شکایت میں یوسف جان (رپورٹرAVTخیبرٹی وی) کا غیر قانونی طور پر مردان میڈیکل کمپلیکس کے گائنی لیبر روم میں داخل ہونے کے معاملے کو پروگرام کی ریکارڈنگ دیکھنے کے بعد پیمرا قوانین کی خلاف ورزی نہ ہونے کی وجہ سے نمٹا دیا۔ اجلاس میں دیگر کونسل ممبران بشمول عبدالستار خان، سید حماد حسین شاہ، محترمہ فرح خان،محترمہ فرح سلطان اشرف،محمد ارشاد اور راحت علی (ریجنل جنرل منیجر/سیکرٹری کونسل) بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…