جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

امریکی جریدے پیپل نے ہالی ووڈ کی 47 سالہ اداکارہ جینیفر آنسٹن کو 2016 کی خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016 |

لاس اینجلس(نیو زڈیسک)امریکی جریدے پیپل نے ہالی ووڈ کی 47 سالہ اداکارہ جینیفر آنسٹن کو 2016 کی خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا۔امریکی اداکارہ جینیفر آنسٹن نے مشہور زمانہ ٹی وی سو ’’فرینڈز‘‘ سے شہرت حاصل کی اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ٗ امریکا کے معروف جریدے پیپل نے 2004 کے بعد اب ایک بار پھر ہالی ووڈ اداکارہ کو ’’ورلڈ موسٹ بیوٹی فل وومن 2016‘‘ قرار دیا یہی نہیں اداکارہ کی خوبصورتی کا اعتراف ان کی تصویر کو اپنی میگزین کے کور پر شائع کرکے کیا۔دوسری جانب 47 سالہ اداکارہ جینیفر دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز ملنے پر خوشی سے نہال ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ میرا کام ہی میری اصل خوبصورتی ہے اسی لیے خود اعتمادی اور یقین ہی انسان کو خوبصورت بناتا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…