منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی نے انضما م الحق کے بعد قو می کر کٹ ٹیم کا نیا کو چ بھی چن لیا نام جان آپ بھی فخر کرینگے

datetime 21  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچ مشتاق احمد کو قومی ٹیم کے عارضی ہیڈ کوچ کا اضافی چارج دینے کا فیصلہ کرلیا ،،وقار یونس کے مستعفی ہونے کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ تاحال خالی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی کے مختلف ملکی و غیر ملکی سابق ٹیسٹ کرکٹرز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ دورہ انگلینڈ کیلئے اگر مستقل کوچ نہ ملا تو مشتاق احمد کو عارضی ہیڈ کوچ کے طور پر تعینات کرکے قومی ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد قومی ٹیم کے مستقل کوچ کی تقرری تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ڈائریکٹر رہنے کے ساتھ ساتھ گرین شرٹس کے عبوری کوچ بھی رہیں گے جب کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی سابق لیگ سپنر کو عبوری کوچ بنانے کی حمایت کردی ہے ،مشتاق احمد نے آج سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کی تھی۔

سیاستدان چاہتے تھے کہ چھوٹُو مارا جائے لیکن چھوٹو پکڑا گیا، اب بہت سےانکشافات ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…