کراچی(نیوز ڈیسک ) بوم بوم شاہد آفریدی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے کرکٹ اکیڈمی کھولنے کیلئے جگہ مہیا کرنے کی درخواست کی۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بوم بوم کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے جگہ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔ اس موقع پر سابق کپتان نے خصوصی بچوں کیلئے تعلیمی ادارہ کھولنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ گورنر کا کہنا تھا کہ علاقے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے نوجوانوں کو کھیل کی جانب راغب کرنے کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا یقین دلاتے ہیں گورنر نے کھیلوں کے فروغ اور خصوصی بچوں کیلئے شاہد آفریدی کی خدمات کو بھی سراہا ۔
شاہد آفریدی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، بڑی خو شخبر ی مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































