بنگلور (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کی پارٹنر نتاشا برج کے یہاں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ بچے کی پیدائش کے باعث کرس گیل آئی پی ایل کے میچز چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کرس گیل کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز جا رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل میں رائل راجھستان چیلنجرز (آر سی بی) کی جانب سے کھیلنے والے کرس گیل نے 17 اپریل کو دہلی ڈیئر ڈیولز کیخلاف اپنا میچ کھیلا اور وطن واپس روانہ ہو گئے۔ اب وہ بنگلور چیلنجرز کے اگلے 2 میچز میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔
کرس گیل نے آئی پی ایل کو خیرآباد کہہ دیا ، وجہ کیابنی؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو ہلاک کردیا



















































