پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

امریکا اور اتحادی ممالک کا داعش کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا،عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی،جنرل جون ایلن
واشنگٹن – امریکہ اور اتحادی ممالک نے شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کیخلاف زمین کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، داعش کیخلاف جلد زمینی کارروائی شروع ہو گی ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اتحادی ممالک نے فضائی کارروائی کے بعد اب دولت اسلامیہ کیخلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اتحادی فوج کے فضائی آپریشن کے سربراہ جنرل جون ایلن کے مطابق زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا۔ جسے بعد میں شامی علاقوں تک بڑھا دیا جائے گا۔ اتحادی ممالک کے ساتھ عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…