بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

کابل،صوبہ ہلمند میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 4افراد ہلاک

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

ملا عبدالروف افغانستان میں داعش کیلئے جنگجو بھرتی کرتا تھا، افغان طلبان داعش کیلئے کام کرنے پر اس کے مخالف تھے
کابل – افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکہ ڈورن طیاروں کاحملہ ، داعش کمانڈر ملاعبدالروف سمیت 4دہشتگردی ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں دولت اسلامیہ کا افغانستان میں تعینات کمانڈر ملا عبدالرف سمیت 4دہشتگرد مارے گئے ۔ ملاعبدالروف کو کو کچھ ماہ پہلے داعش نے افغانستان میں کمانڈر تعینات کیا تھا اور وہ صوبہ ہلمند کے مختلف شہروں سے داعش کیلئے جنگجو بھرتی کرنے میں مصروف تھا۔ ملا عبد الرف اس سے پہلے افغان طالبان کا حصہ تھا۔ طالبان نے داعش کیلئے کام کرنے پر ان کی مخالفت کی تھی۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…