جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

انضمام الحق نے اپنے ساتھی سلیکٹرزکے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لئے کسی بھی طرزکی خدمت میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے، میں قومی ذمے داری کی ادائیگی کے لئے آیا ہوں اور کوشش کروں گا کہ اپنی ذمے داری سیانصاف کرسکوں، سلیکشن پینل کے لئے میرے دیے گئے نام بورڈ نے قبول کرلیے جس پران کا شکر گزار ہوں، میری ٹیم میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر سلیکٹرز ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ میں بطور کپتان اپنی بات سلیکٹرز سے منوا تا تھا، سلیکٹرز اور کپتان کی رائے ماننی چاہیے، میں قومی ذمے داری کی ادائیگی کے لئے آیا ہوں جسے چھوڑ کرنہیں جاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…