جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا کھانا گھرکا دورہ اور 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کھانا گھرکا دورہ کیا اور اس موقع پر 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا، جبکہ انہوں نے کھانا گھر اور میڈیکل کیمپ میں لوگوں سے ملاقات بھی کی۔کراچی کے علاقے خدا کی بستی میں واقع کھانا گھر کے دورے کے موقع پر شاہد آفریدی نے ادارے کے لئے بیس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کھانا گھر کے حوالے سے سماجی کارکن پروین خاتون سے تفصیلات لیں اور علاقے میں قائم میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا، جبکہ وہاں پر موجود مریضوں کو ملنے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…