جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ساؤتھ ایشین گولڈمیڈلسٹ ہمایوں خرم پر اسرار طور پر جان کی بازی ہار گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) ساؤتھ ایشین گولڈمیڈلسٹ ہمایوں خرم پر اسرار طور پر جان کی بازی ہار گیا ،چند روز قبل استاد گجو کی بھی پر اسرار ہلاکت ہوئی تھی اورجاں بحق ہونے والے باڈی بلڈر نے رواں ماہ ساؤتھ ایشین مقابلوں میں تمغے جیتے تھے ۔ہمایوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ہمایوں کی موت کھانے کی نالی بندہونیکی وجہ سے ہوئی۔ اس نے قوت بڑھانے والی ادویات نہیں لی تھیں۔ ہمایوں خرم مسٹرلاہور،مسٹرپنجاب اورمسٹرپاکستان بھی رہ چکاتھا۔ ہمایوں خرم کی 4ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔اس سے قبل رواں ماہ سیالکوٹ میں استاد گجو نامی باڈی بلڈر بھی پراسرار طورپر جان کی بازی ہار گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…