لاہور(نیوزڈیسک) ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ یقیناًسود مند ثابت ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں مصباح الحق نے کہا کہ انضمام الحق قومی ٹیم کے ساتھ طویل عرصہ تک وابستہ رہے ہیں اور انہیں چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے اور اس کے لئے فٹنس پر سخت محنت کر رہا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کپ میں فیڈرل ٹیم کی کپتانی کررہا ہوں اور امید ہے کہ اس ٹورنا منٹ سے بھی کافی پریکٹس ہو جائے گی ۔
انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کافیصلہ کرکٹ کیلئے سود مند ثابت ہوگا‘ مصباح الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا



















































