جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

دنیا کے پونے2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے،ترک صدر

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے آنیوالے مہمانوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کے پونے 2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے۔اس اجلاس کا مقصد بھی دنیا کو اتحاد کا پیغام دینا ہے، یہ حقیقت ہے کہ ہمیں بہت بڑے مسائل کا سامنا ہے مگر امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ علاوہ ازیں او آئی سی اجلاس کے اعلامیے میں ایران کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کی مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایران بحرین، یمن، شام، صومالیہ اور خطے کے دیگر ممالک میں دہشت گردوں کو مدد فراہم کر رہا ہے جوکہ قابل مذمت ہے۔ اعلامیے میں حزب اللہ کی شام، بحرین، کویت اور یمن میں کارروائیوں کی بھی مذمت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…