کابل (نیوز ڈیسک) افغان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگر سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے ان کے ساتھ کوچنگ کامعاہدہ غیر قانونی طوپر ختم کیا تو ان کیخلاف کارروائی کرینگے ۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شفیق استانکزئی کے مطابق انضمام الحق کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوئی رابطہ نہیں کیاہے ۔ یا د رہے کہ اس سے قبل میڈیا پر یہ اطلاعات سامنے آگئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے اپنے افغان ہم منصب سے رابطہ کرکے انہیں انضمام الحق کو پاکستان ٹیم کا چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے سے آگا ہ کردیاتھا ۔
انضمام الحق کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے ، افغان بورڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو ہلاک کردیا



















































