لاہور( نیوز ڈیسک ) پی سی بی نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پی سی بی شہریارخان سے سابق کپتان انضمام الحق نے اہم ملاقات کی ،ملاقات چیئرمین پی سی بی کی کینٹ میں واقع رہائش گاہ پر ہوئی۔ملاقات میں انضمام الحق نے بطور چیف سلیکٹر اپنی شرائط شہریارخان کو بتادیں جس کے بعد شہریار خان نے بھی انضمام الحق کو سلیکشن میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ اعلی بورڈ حکام کے مطابق پی سی بی جلد انضمام الحق کی بطور چیف سلیکٹر تعیناتی کا اعلان کریگاجس کے بعد انضمام الحق اپنے 3ساتھی سلیکٹر چنیں گے جو ممکنہ طور پر کراچی ، لاہور اور پشاور سے ہوں گے۔
پی سی بی کا انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا حتمی فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...



















































